Tag Archives: تعاون

پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

پاکستان ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دونوں ممالک میں دفاع اور تجارت سمیت دیگرشعبوں میں تعاون جارہی گا، دونوں ملکوں کے عوام کے ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس …

Read More »

احسن اقبال کا سی پیک کے نئے مرحلے میں پانچ نئے کوریڈورز کا آغاز کرنے کا خیر مقدم

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے سی پیک کے نئے مرحلے میں پانچ نئے کوریڈورز کا آغاز کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی گفتگو میں چین کے ساتھ برآمدات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

الجزائری کارشناس: مسئلہ فلسطین کے حل میں چین کا کردار بااثر ہے

پرچم

پاک صحافت الجزائر کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے فتح اور حماس کے درمیان مذاکرات کی میزبانی فلسطینی گروہوں کے درمیان اندرونی مفاہمت کو فروغ دینے کے لیے ایک موثر اقدام ہے، اور کہا کہ یہ مذاکرات مشرق وسطیٰ کے اہم تنازعات کے حل کے …

Read More »

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

پاک چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ اسحق ڈار اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ …

Read More »

حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ممکنہ اقدامات کررہی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے مقابلے کے لئے صوبائی حکومتوں کو بھی زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کی …

Read More »

ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ایران مشترکہ اعلامیہ 28 نکات پر مشتمل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم سے وفود کی سطح …

Read More »

ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ ایرانی صدر

ابراہیم رئیسی

لاہور (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں …

Read More »

پیوٹن کی تمام ممالک کو شمال-جنوب کوریڈور کو وسعت دینے کی دعوت

پیوٹن

(پاک صحافت) ماسکو اور باکو کے درمیان تعاون کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے، روس کے صدر نے تمام ممالک کو دعوت دی کہ وہ شمال جنوب ٹرانسپورٹ کوریڈور کو زیادہ سے زیادہ توسیع دینے میں حصہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تمام ممالک سے …

Read More »

پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؛ سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے تحت 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روزہ دورے پر پاکستان آنے والے سعودی وفد کی قیادت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں دیگر امور کے علاوہ خطے میں سیکورٹی اور افغانستان میں رونما ہونے والی صورتحال پر تبادلہ …

Read More »