Tag Archives: ایل این جی

حکومت کے کرپشن اسکینڈلز میں ایل این جی سرفہرست ہوگا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے گزشتہ چار سال میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے لیکن کرپشن اسکینڈلز میں ایل این جی سرفہرست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

گیس بحران، بجلی بحران، معاشی بحران و دیگر بحران عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک میں آئے روز پیدا ہونے والے گیس بحران، بجلی بحران، معاشی بحران و دیگر بحران وزیراعظم عمران خان اور ان کے ایم ٹی ایمز کے پیدا کردہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدیدتر، شیری رحمان نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں  جاری گیس قلت پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سنگاپور کی کمپنی کے بعد اٹلی کی کمپنی نے بھی ایل این جی فراہمی سے انکار کر دیا ہے۔ گیس کی …

Read More »

حکومتی نااہلی کیوجہ سے ملک میں گیس کا شدید بحران ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں گیس کا شدید بحران ہے، جس کی ذمہ دار حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ذہنی نابالغوں کی حکومت عوام کا حقہ پانی بند کر رہی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ذہنی نابالغ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذہنی نابالغوں کی حکومت عوام کا حقہ پانی بند کر رہی ہے۔ راجہ پرویز اشرف کا …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا فیصلہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے اکتوبر میں استعمال شدہ بجلی پر ایندھن کی لاگت کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اس کا …

Read More »

ہمارے قائدین کی گرفتاری سے مہنگائی کم ہوتی ہے تو ہم حاضر ہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر ہم یا ہمارے قائدین کی گرفتاری سے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کم ہوتی ہے تو ہم اس کے لئے حاضر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وفاقی وزراء کی نااہلی اور ناکامی کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑے گا، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی ایل این جی خریدنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی نااہلی اور ناکامی کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑے گا، قبل از وقت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے تین سال مسلسل گیس بحران پیدا ہورہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال سے مسلسل گیس بحران پیدا ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگی ترین ایل این …

Read More »

چیئرمین نیب اپنی ایکسٹینشن کی کوششیں کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب پہلی مدت میں ملک کو تباہ کر چکے ہیں، ابھی مزید کرنا چاہتے ہیں، وہ اس حکومت …

Read More »