Tag Archives: اپوزیشن

دونوں طاقتوں کے درمیان کشیدگی کا نیا دور؛ امریکا میں 37 افراد پر چین کے ساتھ تعاون کا الزام

پرچم

پاک صحافت امریکی محکمہ انصاف نے چینی نیشنل پولیس کے افسران کے طور پر 37 افراد پر بیرون ملک بیجنگ کے مخالفین کو دبانے اور انہیں نشانہ بنانے کے منصوبے پر عمل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، امریکی محکمہ انصاف نے پیر کو مقامی وقت کے …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان کو اپنا ہاوس ان ارڈر کرنا چاہیے، چوہدری محمد سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) سابق گورنر اورمسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے چیف جسٹس پاکستان کو اپنا ہاؤس ان آرڈر کرنا چاہیے جن ججز سے ان کو شکوہ ہے کورٹ روم میں بیٹھ کر معاملات حل کرنے چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ پنجاب کے صدر …

Read More »

16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران خان نے اسمبلی اس لیے …

Read More »

زلمے خلیل زاد کے بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل: ہمیں دوسروں سے مشورہ کرنے کی ضرورت نہیں

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں امریکہ کے سابق نمائندے کے پاکستان کی سیاسی اور سیکورٹی پیش رفت کے بارے میں حالیہ بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دوسروں کے ناپسندیدہ مشوروں کی ضرورت نہیں ہے۔ . بدھ کی …

Read More »

نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ اس وقت نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک جن بحرانوں میں پھنس رہا ہے تمام پارٹیوں کی قیادت …

Read More »

آدھی اپوزیشن کو جیل بھیجنے والا عمران خان خود جیل جانے سے ڈر رہا ہے،ملک نور اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں آدھی اپوزیشن کو جھوٹے الزامات پر جیل بھیجنے والا عمران خان اب خود حقیقی جرائم پر بھی جیل جانے سے ڈر رہا ہے ۔ ان کاکہنا ہے کہ انہوں …

Read More »

اسلام دشمنی اور قرآن پاک کی بے حرمتی، سویڈن کی نیٹو میں شمولیت میں سب سے بڑی رکاوٹ

ترکی

پاک صحافت اسلامو فوبیا اور قرآن کی بے حرمتی سویڈش حکام کو ترکی میں غصے اور غصے کی نئی لہر کو ایک نازک لمحے اور ایسی صورتحال میں پرسکون کرنے میں ایک بڑی رکاوٹ کے ساتھ پیش کر رہی ہے جب اسٹاک ہوم شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم …

Read More »

الیکشن کمیشن کل نگراں وزیر اعلیٰ کااعلان کرے گا

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف …

Read More »

ہمیں پرویز الہی کے نامزد کردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلی پنجاب کیلئے ہمیں پرویز الہی کے نامزدکردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک احمد خان نے وزیراعظم شہبازشریف سے نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے اور وہ مجوزہ ناموں کو لے …

Read More »

اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، اُس حکم میں گورنر کا اختیار سلب کیا گیا جو عدالت کا اختیار ہی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »