Tag Archives: آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت کا 9 مئی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 مئی کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ہونے والی تقریب میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعے کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا مقصد عوام کو پیغام دینا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا، مارے گئے دہشت …

Read More »

ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ٹانک (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کرتے ہوئے جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے …

Read More »

آرمی چیف اور ایرانی صدر کی ملاقات، سرحدی سلامتی پر تبادلہ خیال

عاصم منیر ابراہیم رئیسی

راولپنڈی (پاک صحافت) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے دونوں پڑوسی ممالک کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد سے سات دہشت گردوں کے پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد سے سات دہشت گردوں نے ملک میں گھسنے کی کوشش کی۔ ترجمان پاک فوج کے …

Read More »

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل …

Read More »

افواج پاکستان کی قوم کو عید کی مبارکباد

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے قوم کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور سروسز چیفس کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ مسلح …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ …

Read More »