Tag Archives: انخلا

اقوام متحدہ نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا خیر مقدم کیا ہے

فوجی

پاک صحافت اقوام متحدہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کا خیرمقدم …

Read More »

پاکستان سے غیرقانونی افغان شہریوں کا انخلاء جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز مزید ایک ہزار 353 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ہیں، واپس جانے والوں میں 422 مرد، 327 خواتین …

Read More »

غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو دیے گئے الٹی میٹم …

Read More »

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیرملکیوں کیلئے ہے۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیرملکیوں کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے غیر قانونی مقیم …

Read More »

سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ ساحلی پٹی میں رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے …

Read More »

فرانس میں غیرقانونی تارکین وطن پر دباؤ میں اضافہ

تارکین وطن

پیرس (پاک صحافت) رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں فرانس سے غیرقانونی تارکین وطن کے اںخلا میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کی نصف آبادی کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے گزشتہ سال کی نسبت رواں برس میں …

Read More »

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد رپورٹر نے طالبان سے مدد مانگی

رپورٹر

پاک صحافت نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ صحافی نے کہا کہ وہ افغانستان میں پھنس گئی ہیں جب اس کے آبائی ملک نے اسے کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے واپس آنے سے روک دیا اور طالبان سے مدد مانگی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق نیوزی …

Read More »

عراق سے امریکیوں کے انخلاء سے قبل مشکوک سرگرمیاں شروع ہو گئیں

شیخ علی الاسدی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں کل ہونے والے دھماکے کے بعد اس ملک کی نوجبہ تحریک نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو عراقی شہر بصرہ میں ایک ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور …

Read More »

عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کی الٹی گنتی شروع

امریکی فوجی

بغداد (پاک صحافت) عراقی میڈیا میں خبریں زیربحث ہیں کہ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بنیاد پر عراق میں موجود تمام امریکی فوجیوں کو 2021 تک عراق سے انخلا کرنا ہو گا۔ اس …

Read More »

امریکی دھاک اپنے اختتام کے قریب ہے: مائیک پومپیو

مائیک پومپیو

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے بین الاقوامی حلقے اور شراکت دار دنیا میں امریکہ کے کردار کے بارے میں فکر مند ہیں اور موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کے اقدامات کی وجہ سے اس ملک کی طاقت اپنے اختتام کے قریب ہے۔ …

Read More »