Tag Archives: انتخابات

ن لیگ کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے، چند دنوں …

Read More »

نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں ن لیگی کارکن جاں بحق ہوا، احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) نارووال میں ضمنی انتخابات کے دوران جھگڑے میں مسلم لیگ ن کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جس کی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں میں جھگڑا …

Read More »

ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ انتخابات کے دوران سکیورٹی کے …

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

آصفہ بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو زرداری نے انتخابات میں نواب شاہ سے بلامقابلہ جیت حاصل کرنے کے بعد بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے پیر کو قومی اسمبلی کے …

Read More »

اردوگان کی الیکشن میں شکست کیوجہ غزہ کو صیہونیوں کو فروخت کرناہے۔ لوسی ایسکنین

لوسی ایکسین

(پاک صحافت) شام کی پارلیمنٹ میں آرمینیائی نمائندے “لوسی ایسکنین” نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، الیکشن میں شکست کھا گئے کیونکہ اس نے غزہ کو صیہونیوں کو بیچ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شام کی عوامی اسمبلی میں آرمینیائی نمائندے “لوسی ایسکنین” نے کہا ہے …

Read More »

8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اچھی نہیں ہے، 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا۔  رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

صہیونی وزیر: ہمیں سیاسی نظام پر وسیع نظرثانی کی ضرورت ہے

اسرائیلی

پاک صحافت صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے مستعفی وزیر نے بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے اس حکومت کے سیاسی نظام کا جامع جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کے حوالے سے صہیونی جنگی کونسل کے مستعفی وزیر جدعون …

Read More »

پی پی133، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب

شاہ کوٹ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے …

Read More »

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتے ہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ …

Read More »