Tag Archives: امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے باوجود ان کے حامیوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے باوجود ان کے حامیوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری ہے

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وہ اس بات کو تسلیم کرنے کے لیئے حاضر نہیں ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست نصیب ہوئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر …

Read More »

قبلہ اول سے خیانت کرنے والے حکمرانوں کی مخالفت کرتی عرب اقوام

قبلہ اول سے خیانت کرنے والے حکمرانوں کی مخالفت کرتی عرب اقوام

ایک کہاوت مشہور ہے ک آپ گھوڑے کو پانی کے پاس لے جاسکتے ہیں مگر اسے پانی پینے پر مجبور نہیں ‌کرسکتے، یہ کہاوت عرب حکمرانوں اور ان کی عوام پر کافی حد تک صادق آتی ہے۔ عرب حکمران اپنے سیاسی مفادات اور سیاسی اقتدار کی بقا کے لیے اسرائیل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی سیاسی میدان میں قدم رکھیں گی: امریکی ذرائع

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی سیاسی میدان میں قدم رکھیں گی: امریکی ذرائع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی، والد کی مشیر رہنے کے بعد ایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی۔ ایوانکا ٹرمپ کو اس وقت …

Read More »

ٹرمپ کی جانب سے اختیارات کا ناجائز استعمال بھی انہیں اقتدار منتقل کرنے سے نہیں روک پایا: جو بائیڈن

جوبائیڈن

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے ذمہ دار الیکٹورل کالج نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ پیر کو الیکٹورل کالج کی ووٹنگ کے بعد قوم سے اپنے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ آج امریکہ …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

سوڈان کے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے عزم کے دو ماہ بعد امریکا نے دہشت گردی کی مالی معاونت کی بلیک لسٹ سے عرب ملک کو ہٹا دیا اور تعلقات میں بنیادی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام سے ملک کی امداد، قرضوں سے …

Read More »

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرنے کی وجہ سے امریکا نے انقرہ پر طویل عرصے سے متوقع پابندی عائد کردی جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی …

Read More »

بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والا ایک اور نیا ملک

بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والا ایک اور نیا ملک

شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے، فلسطین کے سیاسی اور استقامتی حلقوں کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ شاہ مراکش …

Read More »

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا شدید احتجاج، متعدد چاقو کے حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا شدید احتجاج، متعدد چاقو کے حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے

امریکی دارالحکومت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پورے دن احتجاج کے بعد ہفتے کے رات متعدد چاقو کے حملوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعات سامنے آئے۔ قبل ازیں ٹیکساس میں ریپبلکن پارٹی کے سربراہ کی تجویز سامنے آئی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی …

Read More »

جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان اور اسرائیل کے مابین بھی سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان اور اسرائیل کے مابین بھی سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

اسرائیل نے جنوبی ایشیائی ملک بھوٹان سے بھی سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب بھارت میں اسرائیلی سفارتکار رون مَلکا کے گھر پر منعقد ہوئی۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی نے …

Read More »

امریکا اور اسرائیل خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، اسرائیلی اسپیس سیکیورٹی کے سابق چیف کا عجیب و غریب دعویٰ

امریکا اور اسرائیل خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، اسرائیلی اسپیس سیکیورٹی کے سابق چیف کا عجیب و غریب دعویٰ

اسرائیلی وزرات دفاع کی اسپیس سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ ڈاکٹر حائم اشاد نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کو خلائی مخلوق کی موجودگی سے آگاہ کرنے والے تھے لیکن انہیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا۔ غیرملکی …

Read More »