Tag Archives: Misbah-ul-Haq

مصباح کو کوچنگ سے ہٹانےکا فیصلہ غلط ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

مدثر نذر

کراچی (پاک صحافت) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر مصباح الحق کی حمایت میں  بول پڑے، ان کاکہنا ہے کہ مصباح کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا۔ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اگر کسی پر اعتماد کیا ہے تو اس کو پورا موقع ملنا چاہیے، مصباح الحق کے …

Read More »

میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، محمد حفیظ

آل راؤنڈر کھلاڑی

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی محمد حفیظ نے کا کہنا ہے کہ  میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، بورڈ کہیں بھی مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کے افتخار کے لیے کھیلا …

Read More »

مصباح الحق کی ٹیم کے ساتھ بورڈ میں بھی عزت نہیں رہی، عاقب جاوید

سابق کرکٹر

لاہور (پاک صحافت) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھر مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مصابح کی اب ٹیم کے ساتھ ساتھ بورڈ میں بھی پہلے جیسے عزت نہیں رہی۔  ان کا کہنا ہے کہ مصباح دیوار سے لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار مصباح سے واپس، ذمہ داری بابر اعظم کو سونپ دی گئی

ہیڈ کوچ، کپتان

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار واپس لے لیا گیا ہےاور اب یہ ذمہ داری قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس ہوگی،  تاہم وہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں مصباح الحق سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی

کرکٹ ہیڈ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی،  ان کاکہنا ہے کہ  ہم نےاپنی طرف سے کمی نہیں چھوڑی، ہمیں قبول کرنا ہوگا کہ نیوزی لینڈ ٹیم ہم سے بہتر تھی، بابراعظم کی انجری سب سےبڑانقصان تھا، کوشش کرنی ہے …

Read More »

مصباح الحق کے ساتھ ساتھ وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

ہیڈ کوچ بالنگ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کی نیوزلینڈ سے شکست کے بعد مصباح الحق سمیت وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ذرائع کے مطابق دونوں کی کرسی ہلنے لگی ہے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں1-2 اور ٹیسٹ میں 0-2  سے بدترین ناکامیوں …

Read More »