Tag Archives: یوم حساب

شیخ رشید جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سوراخ کردیتے ہیں، اسلم غوری

اسلم غوری

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں سوراخ کردیتے ہیں۔ انہوں نے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق غصب کرنے اور عوام کو مہنگائی و بے روزگاری کے دلدل میں دھکیلنے والوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حکمران شہریوں کے لیے ’مہنگائی بمبار‘ بن چکے، رہنما پیپلز پارٹی

نیر بخاری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری نیرحسین بخاری نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمران شہریوں کے لیے ’مہنگائی بمبار‘ بن چکے ہیں۔ نیربخاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ماننے سے مہنگائی …

Read More »