پاک صحافت مغربی کنارے کے علاقے نابلس شہر میں فلسطینی اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی تعداد 30 تک بتائی جاتی ہے۔ صہیونی شہر میں یوسف کی قبر نامی علاقے میں داخل ہونا چاہتے تھے جس کی فلسطینیوں کی طرف سے مخالفت کی …
Read More »