Tag Archives: ینگون

میانمار، سیکیورٹی فورسز کی بھاری ہتھیاروں سے کارروائی، مزید 80 مظاہرین ہلاک

میانمار

ینگون (پاک صحافت) میانمار میں جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں ہفتے کے اختتام پر مزید 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں خانہ جنگی کے خطرات بھی بڑھ رہے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ، عینی شاہدین اور سیاسی …

Read More »

میانمار میں فوجی عصبانیت؛ 19 افراد کو سزائے موت

میانمار

ینگون {پاک صحافت} میانمار میں ایک معاون فوجی افسر کے قتل کے الزام میں 19 افراد کو سزائے موت سنائی گئی۔ جمعہ کو میانمار آرمی کے زیر ملکیت میواادی ٹی وی نے یہ خبر شائع کی۔ یکم فروری کو ہونے والی بغاوت اور میانمار کی فوج کے ذریعہ مظاہرین کے …

Read More »

میانمار میں مقتولین کی آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

فوجی فائرنگ

ینگون {پاک صحافت} میانمار میں فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں ہلاک 114 افراد کی آخری رسومات کے لیے جمع ہونے والے افراد پر بھی فوج نے فائرنگ کردی۔ یکم فروری کو ہوئی فوجی بغاوت کے خلاف میانمار میں جاری دو ماہ سے جاری احتجاج میں 27 مارچ کا …

Read More »

میانمار کی فوج سے روابط رکھنے والی کمپنیوں پر امریکی، برطانوی پابندی عائد

میانمار

ینگون{پاک صحافت} امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں فوجی گروپ جنتا کے خلاف جاری احتجاج میں شامل مظاہرین پر وحشیانہ کریک ڈاؤن کرنے پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ یکم فروری کو سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے اور ان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے …

Read More »

میانمار میں حفاظتی قوتوں کی طاقت کا استعمال جاری، مزید 10 افراد ہلاک

طاقت کا استعمال

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں حفاظتی قوتوں کا غیرمسلح مظاہرین پر طاقت کا استعمال جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید دس افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حفاظتی قوتوں کی فائرنگ میں ینگون،منڈالے، ٹانگو اور باگو  میں چار اور شہر می ینگ میں 6 اموات ہوئیں ہیں۔ ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے ،سیاسی رہنما کی موت

فوجی بغاوت

میانمار {پاک صحافت} میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں نے حفاظتی قوتوں کے تشدد سے بچنے کے لئے مشقیں کیں، پولیس کی حراست میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کی موت ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق، فوجی بغاوت اور تشدد کے باوجود …

Read More »