Tag Archives: ہوابازی

سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی نے سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے ابتدائی کام مکمل ہوچکا ہے۔ …

Read More »

عمران نیازی کا ایبسولوٹلی ناٹ کا دعوی بھی جھوٹا اور غلط نکلا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ایبسولوٹلی ناٹ کا دعوی بھی جھوٹا اور غلط نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے …

Read More »

ایئرپورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہوگا۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہوگا، کام اس وقت تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے مرید کے میں نئے تعمیر ہونے والے جنرل ایوی ایشن ایئرپورٹ …

Read More »

عمران خان نے آئین شکنی کی ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین شکنی کی ہے اور عمران خان جو غلط کام خود کرتے ہیں وہی الزام دوسروں پر لگاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

ملتان  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت …

Read More »

پی آئی اے سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ  پاکستان انٹرنشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  ملکی ہوابازی کی صنعت کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات …

Read More »

قطر اور ترکی کے ساتھ ہوائی اڈوں پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا: طالبان

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان نے کہا ہے کہ قطر اور ترکی کے ساتھ ملک کے ہوائی اڈوں کے حوالے سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت ہوابازی کے ترجمان نے کہا کہ ترکی اور قطر کے ساتھ ملک کے ہوائی اڈوں کے آپریشن …

Read More »

وفاقی وزیر کیجانب سے حکومتی ناکامی کا اعتراف

غلام سرور خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نے اپنی ہی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ تین سال میں عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں صرف تاجروں اور بزنس مینز کی بات سنی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا …

Read More »