Tag Archives: ہوائی فائرنگ

امدادی سامان لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے فلسطینیوں کے قتل عام سے دنیا حیران ہے

جنازہ

پاک صحافت شمالی غزہ میں امدادی سامان لینے کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر صہیونی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے 100 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ امدادی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسے بے گناہ لوگوں کا گھناؤنا قتل عام قرار دیا ہے جو خوراک …

Read More »

الیکشن 2024 کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے الیکشن 2024 کے لیے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کرتےہوئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے جلوسوں اور انتخابی مہم کے دوران دہشت گردی سمیت سیاسی گروپوں کے جھگڑوں کے خدشات ہیں، جس کے پیش …

Read More »

کراچی، سال نو پر ہوائی فائرنگ، 30 افراد زخمی، 65 گرفتار

کراچی (پاک صحافت) سال نو کی خوشی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 65 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 بجتے ہی سال نو کا آغاز فائرنگ، پٹاخوں اور ہلے …

Read More »

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد میں سال نو کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں، اور دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سال نو کی جشن کی تیاریاں جاری ہیں، اور دوسری جانب سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کردیئے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی فریئر …

Read More »

گورنر سندھ کی عوام سے نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوام سے نئے سال پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی ہے۔ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا …

Read More »

جشن آزادی کے موقعے پر ہوائی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

جشن ہوائی فائرنگ

کراچی (پاک صحافت) جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فارئنگ کرنے سے انتہائی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے، ذرائع کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ  قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ …

Read More »

پی ایس 88 ملیر ضمنی انتخابات، سعید غنی کا حلیم عادل شیخ پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کا الزام

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی رہنما حلیم عادل شیخ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی ہے، سعید غنی کے مطابق …

Read More »