Tag Archives: ہدایت

وزیراعلی سندھ نے بحریہ ٹاون میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت احکامات جاری کردئے

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے گزشتہ روز بحریہ ٹاون کراچی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف سخت احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بحریہ ٹاون میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کو جلد …

Read More »

روس کے پرائمری اسکول میں فائرنگ، 12 بچے ہلاک، 30 زخمی

روس

ماسکو {پاک صحافت} روس میں ایک پرائمری اسکول میں 2 نوعمروں پر فائرنگ ، جس میں 12 بچے ہلاک اور کم از کم 30 زخمی ہوگئے۔ منگل کے روز ، جمہوریہ تاتارستان ، روس کے مرکز ، کازان کے ایک پرائمری اسکول میں 14 اور 17 سال کی عمر کے …

Read More »

جہانگیرترین کیجانب سے حمایتی اسمبلی اراکین کیلئے خصوصی پیغام

جہانگیر ترین

لودھراں (پاک صحافت) جہانگیرترین نے اپنے حمایتی اسمبلی اراکین کے لئے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال وہ کسی بھی طرح کی بیان بازی سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین کے حمایت یافتہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک …

Read More »

نواز شریف کا اپنے کارکنوں کو اہم پیغام ،نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لندن سے اپنے کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا ہے،نواز شریف نے کارکنوں کو نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل پر توجہ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےاجلاس میں شریک سینئر افسران سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکو مت کی تمام تر توجہ عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی پر مرکوز ہے،بنیادی اشیائے ضروریہ میں تمام تر ضروری انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات …

Read More »

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی: ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان، امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ  تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم و بہتر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

Read More »