Tag Archives: گوہر اعجاز

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات پر کام شروع ہوچکا، گوہر اعجاز

(پاک صحافت) سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات پرکام شروع ہوچکا ہے۔ گوہر اعجاز نے اپنے بیان میں کہا کہ نگراں حکومت کے دور میں جی سی سی معاہدہ کیا گیا، سعودی عرب کے …

Read More »

ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ نگراں وزیر تجارت

گوہر اعجاز

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ برآمدی صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ 9 سینٹ کرنے جارہے ہیں جس سے برآمدات دو …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

چین پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک کا چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت …

Read More »

پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

معاہدہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک نے 2009 کے بعد کسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے، اس آزاد …

Read More »

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ نگراں وزیر صنعت

گوہر اعجاز

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر صنعت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صنعت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول سمیت تمام اشیاء مہنگی …

Read More »

نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں

گوہر اعجاز

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ گوہر اعجاز کو کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمے داریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »