Tag Archives: گوجرانوالہ

عمران نیازی جو فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں اب اس کا وقت نہیں۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جو فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں اب اس کا وقت نہیں، یہ وقت قوم کی خدمت کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 9 دن …

Read More »

پی ٹی آئی جلسے میں 10 لاکھ تو کیا 10 ہزار لوگ بھی نہیں آئے۔ مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں دس لاکھ تو کیا دس ہزار لوگ بھی شریک نہ ہوئے، عوام نے جلسے میں شرکت نہ کرکے عمران خان کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

عمران خان کی حکومت جاچکی ہے، ہم اسے خدا حافظ کہنے کیلئے اسلام آباد جارہے۔ مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے، ہم عمران خان کو خدا حافظ کہنے کے لئے اسلام آباد جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان بڑے باؤلر …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائی، سپاہ صحابہ، داعش اور تحریک طالبان کے متعدد دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سپاہ صحابہ، داعش اور تحریک طالبان کے متعدد دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا …

Read More »

اس وقت ریاست اور حکومت ملکر غریب کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

گوجرانوالہ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ریاست اور حکومت مل کر غریب شہریوں کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں عوامی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والا کوئی موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

ٹی ایل پی کارکنوں کیجانب سے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو

ٹی ایل پی

لاہور (پاک صحافت) ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد کارکنوں کی جانب سے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے متعدد افراد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد …

Read More »