Tag Archives: گرفتار

صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار دی

فائرنگ

پاک صحافت اسرائیلی فوجیوں نے مشرقی یروشلم میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ پاک صحافت نے فلسطینی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے مشرقی یروشلم میں معالیہ عدومیم بستی میں ایک فلسطینی خاتون کو شبہ ہونے پر گولی …

Read More »

بارکھان واقعہ میں پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار کرلیا

عبدالرحمان کیتھران

کوئٹہ (پاک صحافت) بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے الزام میں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کاروائی، خودکش حملہ آور ساتھی اور سہولت کاروں سمیت گرفتار

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے  خودکش حملہ آور کے 4 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان …

Read More »

پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور، سرگودھا، ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ …

Read More »

ڈیرہ غازیخان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے مزید دو دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے جنوبی پنجاب کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک …

Read More »

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد گرفتار  کرلیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ، دہشت گردوں کے خلاف 10 مقدمات درج  ہیں جن کی تفتیش …

Read More »

صوابی میں چار دہشتگرد بھاری اسلحہ بارود سمیت گرفتار

دہشتگرد

صوابی (پاک صحافت) پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے، پولیس نے کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں سے بھاری مقدار …

Read More »

سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے

گرفتاری

پاک صحافت سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر چھاپہ مار کر متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق سعودی فوجی بکتر بند گاڑیوں میں ملک کے شیعہ علاقوں العوامیہ اور القطیف میں داخل ہوئے اور لوگوں میں خوف …

Read More »

شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے سے گرفتار کر لیا

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے سے گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کیا گیا ہے۔ بعد ازاں پولیس کی جانب سے شیخ رشیدکو اسلام آباد کے تھانہ …

Read More »

رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

رحیم یار خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد، …

Read More »