Tag Archives: کیمیائی

شام: امریکہ اور فرانس دہشت گردوں کی حمایت پر پردہ ڈالنے کے درپے ہیں

وزارت خارجہ

پاک صحافت شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور فرانس دمشق پر الزام لگا کر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال میں دہشت گردوں کی حمایت پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز فرانسیسی …

Read More »

مہلک ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: ایران

ایران

پاک صحافت ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا کہ ایران کیمیائی ہتھیاروں کا سب سے بڑا شکار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مہلک ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ …

Read More »

ٹرمپ نے مریضوں اور بوڑھے لوگوں کے خلاف جنگ سے زیادہ گھناؤنی حرکتیں کیں: روحانی

حسن روحانی

تہران {پاک صحافت} صدر روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دیا۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی حکومت کی جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے دستبرداری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بلاجواز پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار …

Read More »

مزاحمت سے متعلق ویب سائٹوں پر امریکہ نے لگائی پابندی

ویب سائٹ

پاک صحافت مزاحمت سے وابستہ کچھ ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک تصویر میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی حکومت نے مزاحمت کے محور سے وابستہ متعدد ویب سائٹوں کو بلاک کردیا ہے ، جن میں العالم ، پریس ٹی وی نیٹ ورک اور المسیرا …

Read More »