Tag Archives: کہکشاں

کائنات کا قدیم ترین اور بہت بڑا بلیک ہول دریافت

کہکشاں

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے اب تک کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔ اس بلیک ہول کو امریکی خلائی ادارے ناسا کی مختلف ٹیلی اسکوپس استعمال کرکے دریافت کیا گیا۔ سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ یہ بلیک ہول بگ بینگ کے 47 کروڑ سال بعد وجود میں آیا تھا۔ …

Read More »

سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ دریافت

(پاک صحافت) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات میں سب سے دور واقع ستارے کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس ستارے کی جھلک ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے بھی دکھائی تھی مگر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دریافت کیا کہ یہ ستارہ سورج سے دوگنا زیادہ گرم جبکہ 10 لاکھ …

Read More »

انسانی تاریخ کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ کی اولین تصاویر جاری ہونے کیلئے تیار

ٹیلی اسکوپ

کراچی (پاک صحافت)  کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی اولین کلر تصاویر 12 جولائی کو جاری کی جارہی ہیں۔ اس ٹیلی اسکوپ کو 2021 کے آخر میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور 6 ماہ کے بعد اب جاکر …

Read More »

بلیک ہولز کیا ہیں؟ کیا یہ متوازی کائنات میں پہنچنے کا راستہ ہیں؟

کہکشاں

کراچی (پاک صحافت) اگرچہ بلیک ہولز بذات خود آنکھوں سے نہیں دیکھے جا سکتے، لیکن خصوصی دوربینیں ایسے مواد اور ستاروں کے رویے کا مشاہدہ کر سکتی ہیں جو بلیک ہولز کے بہت قریب ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق کچھ بلیک ہولز ایک ایٹم جتنے چھوٹے ہو سکتے ہیں لیکن ان …

Read More »

زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک نئی کہکشاں دریافت

کہکشاں

ٹوکیو (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے زمین سے 13 ارب 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت کی ہے جو اب تک کی دریافت ہونے والی کہکشاؤں میں سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ہے۔ HD1 کا نام پانے والی اس کہکشاں کے متعلق سائنس دان قیاس …

Read More »

ماہرین نے اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت کرلی

کہکشاں

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ماہرین کی جانب اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت کی گئی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق زمین سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں دریافت ہوئی ہے جو خلاء میں 5 میگا پرسیک تک پھیلی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ السائیونیس نامی …

Read More »

ملکی وے کہکشاں کی پڑوس میں موجود بڑی کہکشاں میں ایک نایاب بلیک ہول دریافت

کہکشاں

کراچی (پاک صحافت) ملکی وے کہکشاں کی پڑوس میں موجود بڑی کہکشاں میں ایک نایاب بلیک ہول دریافت کیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس بلیک ہول کا وزن متوسط درجے کا ہے اور یہ نایاب تیسری قسم کا بلیک ہول ہے جا حال ہی میں منظر پر آیا …

Read More »

ستاروں کو جنم دیتے بلیک ہول کی تصویر وائرل

ناسا ہبل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) بلیک ہولز کو عموماً ایک تباہ کن مونسٹر کے طور پر جانا جاتا ہے،  جو اپنے نزدیک آنے والے تمام ستاروں اور سیاروں کو نگل لیتے ہیں۔  تاہم اس کے برعکس ناسا کی جانب سے بلیک ہولز کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جسم  میں وہ ستاروں …

Read More »