Tag Archives: کورونا

2030 تک پاکستان کی آبادی 285 ملین ہو جائے گی۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ آٹھ سال کے بعد پاکستان کی مجموعی آبادی دو سو پچاسی ملین ہوجائے گی، ہمیں آبادی پر کنٹرول کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

جس طرح مریم نواز نے پارٹی سیاسی مہم کو لیڈ کیا ان پر ہم سب کو فخر ہے۔ شہبازشریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جس طرح مریم نواز نے ن لیگ کی سیاسی مہم کو لیڈ کیا ہے اس پر ہم سب کو فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز …

Read More »

اداکارہ ماورہ حسین بھی کورونا کا شکار ہو گئیں

ماورا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ خیال رہے کہ  اس سے قبل کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے دوران اداکارہ حریم فاروق اور یشما گل نے بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی …

Read More »

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کورونا کا شکار ہوگئے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت)   کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب   کورونا کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے مرتضی وہاب نے بتایا ہے کہ انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ مرتضی وہاب نے اپنی صحت سے متعلق ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں خبر …

Read More »

یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عید کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عیدالاضحی کے عظیم دن کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

فرانس میں کورونا کی ساتویں لہر؛ ۲۴ گھنٹوں میں ۲ لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا

پیرس {پاک صحافت} فرانس میں کورونا کی ساتویں لہر نے ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۲۰۶،۵۵۴ کیسز کے ساتھ اپنا قیام ظاہر کیا۔ اپریل کے بعد سے انفیکشن کی یہ تعداد بے مثال ہے۔ فرانسیسی اشاعت “آبزرویٹر” سے بدھ کو آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، فرانس کے وزیر …

Read More »

عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عوام میں کورونا سے متعلق مزید شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگ اس مرض سے بچ سکیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈرنے کی بجائے احتیاط سے کام لینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ریاستہائے متحدہ میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری غیر معمولی افراط زر کے ساتھ موافق ہے

بے روزگاری

نیویارک {پاک صحافت} بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بے مثال افراط زر کے درمیان کرونین پابندیوں میں اضافے کے باوجود امریکہ میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ اے بی سی نیوز نے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق رپورٹ کیا کہ گزشتہ ہفتے مزید امریکی حکومتی بے روزگاری کے فوائد کے …

Read More »

بالی ووڈ اسٹار کارتک آریان ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

کارتک آریان

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے اسٹار کارتک آریان ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کارتک نے اپنے کورونا وائرس میں متبلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ سب کچھ اتنا پوزیٹیو چل رہا ہے کہ …

Read More »

سلمان خان کی فلم ٹائگر 3 کی شوٹنگ ایک بار پھر التوا کا شکار

ٹائگر 3

ممبئی (پاک صحافت) سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان حالات اور تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بالی …

Read More »