Tag Archives: کشیدگی

تناؤ کی صورتِحال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب …

Read More »

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم کریں گے، جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ …

Read More »

اسرائيل فلسطین تنازع کے حل سے ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام آ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا ہے، جس کا مطالبہ خود فلسطینی بھی کرتے ہيں، اس کے بعد ہی مشرق وسطیٰ میں استحکام نظر آ سکتا ہے۔ انہوں  نے یہ بھی  واضح کیا کہ دو ریاستی …

Read More »

صدر مملکت کا فلسطین، اسرائیل تنازع پر اظہار تشویش، جنگ بندی کا مطالبہ

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے فلسطین اور اسرائیل کے مابین تنازع پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے مابین حالیہ جھڑپوں …

Read More »

اسلام فوبیا کا مقابلہ کرنے پر اسلام آباد کا زور / تہران-ریاض تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم

اسلاموفوبیا

پاک صحافت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے اور شام اور یمن کے بحران کے حل کے لیے کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

طورخم بارڈر 9 روز بعد آمد و رفت اور مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

طورخم بارڈر

خیبر (پاک صحافت) افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمد و رفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، طورخم بارڈر کے …

Read More »

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، کشیدگی تاحال برقرار

طورخم بارڈر

طورخم (پاک صحافت) طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند ہے جبکہ پاکستان اور افغنستان کے درمیان چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان فورسز کے ساتھ طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب چیک پوسٹ کے قیام پر افغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی آج …

Read More »

اسرائیل نے لبنان کو پھر دھمکی دیدی، کہا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ ہوئی تو لبنان کو پتھر کے دور میں بھیج دے گا

اسرائیلی وزیر جنگ

پاک صحافت اسرائیل کے جنگی وزیر یواف گالانٹ نے لبنان کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​شروع کی تو لبنان کو پتھر کے دور میں واپس لے جایا جائے گا۔ لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی …

Read More »

خطرناک نتائج سے خوفزدہ، امریکا کا اسرائیل پر زور، بنیاد پرست یہودی حملہ آوروں کو فوری سزا دی جائے

گاڑی

پاک صحافت امریکہ نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے کرنے والے سخت گیر صہیونیوں کو فوری طور پر سزا دے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے …

Read More »

ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی

کرم پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 …

Read More »