Tag Archives: ڈی جی خان

رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

رحیم یار خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد، …

Read More »

ڈی جی خان میں سی ٹی دی اور دہشتگردوں میں مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگرد فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

یوسف رضا گیلانی

فاضل پور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے فاضل پور میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، فاضل پور میں …

Read More »

ڈی جی خان کا جلسہ مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے آج  ڈیرہ غازی (ڈی جی) خان میں ہونے والےجسلے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی خان میں ہونے والا  آج کا جلسہ ملک میں بڑھتی مہنگائی اور  لاقانونیت کے خلاف ہے، …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلے میں لادی گینگ کا سربراہ ہلاک

لادی گینگ سربراہ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) قتل، ڈکیتی اور اغوا سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کا سربراہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جب لادی گینگ کے سربراہ خدابخش لادی کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو اس …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کرلیا

لادی گینگ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) لادی گینگ کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ڈی جی خان کے کچے کے علاقے میں آپریشن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ اس دوران دہشت گرد گینگ کے متعدد ٹھکانے تباہ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں …

Read More »

ٹی ایل پی کارکنوں کیجانب سے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو

ٹی ایل پی

لاہور (پاک صحافت) ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد کارکنوں کی جانب سے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے متعدد افراد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد …

Read More »