Tag Archives: چین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کل سے گوا میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …

Read More »

وزیر اعظم کا چینی ہم منصب سے رابطہ، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ امور اور پاک چین تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے …

Read More »

آرمی چیف کا دورہ چین، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف

بیجنگ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں پہلے روز آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ …

Read More »

چین سے پاکستان کو آج 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج چین کی جانب سے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آج آنے والی رقم چین کی طرف سے منظور کردہ ایک ارب 30 ڈالر قرض کا حصہ ہے۔ …

Read More »

چین کا 5 سال کے اندر چاند پر بیس کی تعمیر شروع کرنے کا منصوبہ

(پا ک صحافت) چین آئندہ 5 سال میں چاند پر ایک بیس (base) اسٹیشن تعمیر شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے سے منسلک سائنسدانوں نے بتایا کہ چاند کی سطح پر موجود گرد سے اینٹوں کی تیاری سے اس …

Read More »

ملائیشیا چین کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے اور ڈالر کو ترک کر رہا ہے

مالیزی

پاک صحافت ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے بحیرہ جنوبی چین کے تنازعات کے حل کے لیے چین سے بات چیت کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈالر کو دوطرفہ تجارتی تبادلے سے خارج کردیا۔ پاک صحافت کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم نے بحیرہ جنوبی چین کے تنازع کو حل کرنے …

Read More »

چین کیساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کو پاکستان میں وسیع سیاسی حمایت حاصل ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

بیجنگ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کو پاکستان میں وسیع سیاسی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیجنگ میں منسٹر فار انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چائنا مسٹر لیو جیان چاو سے …

Read More »

خنجراب بائی پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا

خنجراب بائی پاس

اسلام آباد (پاک صحافت) چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک معاہدے کے تحت دونوں ممالک خنجراب پاس کے ذریعے یکم اپریل سے 30 نومبر کے دوران پورا سال تجارتی و سفری سرگرمیوں …

Read More »

سعودی تجزیہ کار: ریاض کا شنگھائی میں شامل ہونا مشرق کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا ایک قدم ہے

عربی تجزیہ کار

پاک صحافت ایک سعودی سیاسی تجزیہ کار نے جمعہ کی رات کہا کہ ملک کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت مشرق میں سفارتی شراکت کی توسیع کے لیے ایک اہم قدم ہے، اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ مغرب کیا دیکھ رہا ہے اور دوسرے ممالک پر روس کی …

Read More »

چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلیے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

چین پاکستان

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ …

Read More »