Tag Archives: چرچ

ہم ڈوبتی معیشت کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ہم ملک کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

برطانوی وزیر اعظم جانسن نے چپکے سے کیری سیمنڈز سے رچائی شادی

برطانوی وزیر اعظم

لندن {پاک صحافت} برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی منگیتر کیری سائمنڈس سے خفیہ شادی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ، جوڑے کی شادی ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر کے چرچ میں ہوئی۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور قریبی دوست موجود تھے۔ تاہم ، برطانوی وزیر …

Read More »

آرچ بشپ عطاء اللہ حنا نے بھی قدس کے متعلق نصراللہ کی بات دہرائی

عطاء اللہ حنا

پاک صحافت رومن آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ عطاء اللہ حنا نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ، مسلمانوں ، عیسائیوں اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قدس شہر کو تنہا نہیں چھوڑیں اور ان کے خلاف لڑیں۔ ان …

Read More »

انڈونیشیاکے چرچ پر خودکش حملہ آور جوڑے کی شناخت ہوگئی

انڈونیشیا چرچ

مکاسر{پاک صحافت} مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ تعلق رکھنے والے نئے شادی شدہ جوڑے نے عیسائی تقریب کے دوران ایک رومن کیتھولک گرجا گھر کے باہر خود کش حملہ کیا تھا جسکے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے اور چرچ اور قریبی عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں تھیں۔ قومی پولیس …

Read More »