Tag Archives: پی ڈی ایم

سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور حکومت کو آئین میں ترمیم کا کوئی حق نہیں، پی ڈی ایم

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں نے واضح اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور  حکومت کو آئین میں ترمیم کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، بلکہ آئین میں  ترمیم کا  حق صرف پارلیمنٹ کو ہی حاصل ہے۔ اس موقع پر پاکستان …

Read More »

پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کو …

Read More »

ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

تونسہ شریف (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم لانگ مارچ کے لئے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ملازمین جب بھی آواز اٹھائیں گے ہم ساتھ دیں …

Read More »

ان ہاؤس تبدیلی، سیاسی جوڑ توڑ کے ماہرآصف زرداری نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب

نوازشریف زرداری

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ان ہاؤس تبدیلی کے لئے پاکستان مسلم لیگ نکے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے ان ہاؤس تبدیلی کے لئے …

Read More »

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سیاست میں کوئی فرق نہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی پی ڈی ایم کے رابطوں میں تیزی

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک میں سینیٹ الیکشن 3 مارچ کو ہوں گے، سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ نے رابطے تیز کردیے،اپوزیشن امیدواروں نے  کامیابی کیلئے حکمت عملی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ووٹوں کی خریدوفروخت، آپ نے اسے روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی؟:وزیر اعظم

ووٹوں کی خریدوفروخت، آپ نے اسے روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی

راولپنڈی(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں حزب اختلاف کی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان سے پوچھا جائے کہ انہوں نے 30 سال اقتدار میں رہنے کے باوجود سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی؟ …

Read More »

فوج کو سیاست سے متعلق وضاحتیں دینے کی ضرورت کیوں پڑ گئی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ٹھٹھہ (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن میں دھاندلیاں کراتے ہیں اوردھاندلیوں کی بنیاد پر ایک ناجائزحکومت قوم پرمسلط کرتے ہیں، اس کا جائزہ ان کوخود لینا چاہیے اورفیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ اس سلسلے کوختم …

Read More »

فضل الرحمان کی بلاول سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرمشاورت

پی ڈی ایم رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی جس میں پی پی پی کے جمیل …

Read More »

صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کو سینیٹ الیکشن کے لئے حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کو …

Read More »