Tag Archives: پیپلز پارٹی

پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ بالا سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور ہونے پر ردعمل …

Read More »

پیپلز پارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت

(پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے241 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل میں اس حوالے سے ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس عدنان الکریم میمن نے کہا کہ اگر دہری …

Read More »

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کی 50، کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں قومی اسمبلی کی 50 اور کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔ ذرائع …

Read More »

ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے موقع پر دونوں رہنماؤں نے اپنی قیادت کے پیغام بھی ایک دوسرے کو دیے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیاں ملاقات مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ دونوں …

Read More »

کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیرہ …

Read More »

تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شفاف انتخابات لازمی ہیں، ایسا …

Read More »

18 ویں ترمیم کے بعد وفاق کی 17 وزارتیں ختم ہونا چاہئیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے باوجود 17 وزارتیں صوبوں کو منتقل نہیں ہوئیں، ہم ان شاء اللہ یہ 17 وزارتیں ختم کریں گے، ان پر خرچ ہونے والے 300 سو ارب روپے عوام پر خرچ …

Read More »

سائفر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے قومی سلامتی پر سوالات اٹھتے ہیں، بلاول

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سائفر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے قومی سلامتی پر سوالات اٹھتے ہیں۔ عدالت ان معاملات کو سنجیدگی سے لے اور عدالتی تحقیقات بھی کروائے۔

Read More »

32 زبانوں سے تعلق رکھنے والوں نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ 32 زبانوں سے تعلق رکھنے والوں نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ پیپلز سیکریٹریٹ میں سعید غنی کی پریس کانفرنس کے دوران شاہد میواتی اور سینیٹر وقار مہدی بھی موجود تھے۔ …

Read More »