Tag Archives: پیپلزپارٹی

وزیراعلی سندھ اور شیخ رشید کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعلی سندھ شیخ رشید

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ اور شیخ رشید کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں سندھ میں امن و امان کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ نے ڈاکووں کے خلاف بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کے بچے بچے کو مقروض بنایا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی ناہلی کی وجہ سے اس وقت پاکستان کے بچے بچے کو مقروض بنایا ہے اور ملک کا مستقبل داو پر لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن میں گروپ بندی کی حقیقت بیان کردی

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن میں گروپ بندی کی حقیقت بیان کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب دھڑے بندی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »

رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو خبردار کردیا

رضا ربانی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی آڑ میں سندھ کے اندرونی معاملات میں مداخلت غیرقانونی و غیرآئینی اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن کا فرض ہے۔ پی پی رہنما

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پی پی رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن پر فرض ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

ملک میں سب سے زیادہ کرپشن آج ہو رہی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ کرپشن اور خورد برد آج ہورہی ہے جبکہ پیپلزپارٹی سمیت نیب نے بھی اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

ہمارے نزدیک مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے نزدیک مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ہم صرف شہباز شریف کے موقف کو ن لیگ کی پالیسی سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری …

Read More »

کورونا پھیلاو کو روکنے کیلئے ہر فرد حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر نہیں بلکہ تمام مسلم ممالک پر ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اب مجھے اس بات کا یقین ہوگیا ہے کہ قابض اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر نہیں بلکہ تمام اسلامی ممالک پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی …

Read More »

ہمیں پی ڈی ایم میں واپسی کی کوئی خواہش نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم میں واپسی کی کوئی خواہش و ضرورت نہیں ہے۔ ہم نے کسی کو اس بارے میں کچھ نہیں کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »