Tag Archives: پشاور

پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر کی جانب سے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اجمل وزیر

پشاور (پاک صحافت) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اہم رہنما اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں قوم کو پارٹی سے راستے الگ کرنے کے فیصلے سے متعلق آگاہ کر …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے نیوز کانفرنس …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملک جواد

پشاور (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اقبال وزیر نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اقبال وزیر نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی قسم کے دباو کے بغیر …

Read More »

چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہے گا۔ دھرنے میں جے یو …

Read More »

واقعہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ واقعہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ …

Read More »

پرتشدد مظاہروں کے دوران دفاعی تنصیبات اور ہسپتال سمیت 22 عمارات کو نقصان پہنچایا گیا

مظاہرے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت جانب سے تحریک انصاف کے مظاہرے کے دوران تباہ ہونے والی 22 عمارات کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہرست میں جی ایچ کیو راولپنڈی، ایف سی بیرک مردان، ایف سی قلعہ چکدرہ، ایف سی سکول دیر، ملٹری بیرک مردان، پی اے …

Read More »

ایک خاص جماعت کے سربراہ نے ملک کے اداروں کو ٹارگٹ کیا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ایک خاص جماعت کے سربراہ نے ملک کے اداروں کو ٹارگٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پرسوں …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انصاف لائرز فورم کو گرینڈ الائنس کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

اے این پی کیجانب سے عمران خان اور جنرل فیض حمید کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں مقدمہ درج

عمران خان

پشاور (پاک صحافت) اے این پی نے عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کی طرف سے پٹیشن میں عمران خان اور فیض حمید پر صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں …

Read More »