Tag Archives: پستول

ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران …

Read More »

پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے خزانہ سیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر 3 مشکوک افراد رکنے کے اشارے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کا …

Read More »

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی (سی ٹی ڈی) بشیر بروہی کے مطابق ملزمان کی شناخت اللہ رکھیو منگی اور یاسر حسین لاشاری کے …

Read More »

رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق  تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو یہ تحائف …

Read More »