Tag Archives: پریس کلب

سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آزاد صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ …

Read More »

27 فروری کو ہونے والا لانگ مارچ آزادی اظہار اور عوام کے حقوق کیلئے ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ستائیس فروری کو ہونے والے لانگ مارچ آزادی اظہار اور عوامی حقوق کے حصول کے لئے ہے جس میں عوام بھرپور شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریس …

Read More »

ملک کو آئی ایم ایف کا باجگزار بنانے والے حکمرانوں سے نجات ضروری ہے۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا باجگزار بنانے والے حکمرانوں کو گھر بھیجے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

پیپلز پارٹی

عمر کوٹ (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عمر کورٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا ، ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران پی پی کارکنوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی …

Read More »

اداکارہ میرا نے خودکشی کی دھمکی دیدی

میرا

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ میرا نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے خودکشی کی دھمکی دی دے اور کہا کہ میری خودکشی کی ذمہ داری ریاست مدینہ  کے دعویداروں پر ہو گی۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ مجھے فلم بنانے کیلئے فنڈز درکار ہیں مگر حکومت میری مدد نہیں …

Read More »

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید

یوم القدس کانفرنس

کراچی (پاک صحافت) مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے پاکستان کی مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایران اور پاکستان پر مشتمل مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پاکستان کی مخلتف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

عالمی امن کا خواب مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا : فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور پریس کلب میں یوم کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ عالمی امن کا خواب مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا، پاکستانی قوم کشمیریوں کو انکا حق دلوانے …

Read More »