Tag Archives: پاکستان

بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے قوم کے سامنے بات واضح کردی کہ …

Read More »

نوازشریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے سہولت کار انجام کو پہنچ …

Read More »

نوازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

نواز شریف مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) نوازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات کی ہے جس میں سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی …

Read More »

مستحکم حکومت بنانے کیلئے سیاسی جدوجہد کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سوال کیا گیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر …

Read More »

آرمی چیف کا اسٹرائیک کور کا دورہ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس …

Read More »

اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ہو یا کوئی اور، آئین نئی ترامیم …

Read More »

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ …

Read More »

لغاری خاندان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں …

Read More »

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریبا 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، عام انتخابات کے لئے تین پرنٹنگ مشینوں سے بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے، سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن انتخابات …

Read More »

نوازشریف مری پہنچ گئے، کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

نواز شریف

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورت کریں گے اور کل 21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی …

Read More »