شہباز شریف

مستحکم حکومت بنانے کیلئے سیاسی جدوجہد کریں گے۔ شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سوال کیا گیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے اچھا ہو۔

صحافی نے سوال کیا کہ بادی النظر میں لگ رہا ہے لولی لنگڑی حکومت ملے گی؟ اس پر سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے اور سیاسی جدوجہد کریں گے تاکہ مستحکم حکومت بناسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے