Tag Archives: پاکستان

پیپلز پارٹی سندھ کا معاشی قتل نہیں ہونے دے گی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نااہل حکومت کی جانب سے بجٹ کی آڑ میں سندھ کا معاشی قتل ہونے نہیں دے گی۔ وفاق کی جانب سے سندھ کے ساتھ مسلسل زیادتی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس …

Read More »

حکومت بجٹ کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھا رہی ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بجٹ کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھا رہی ہے۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

نااہل حکومت عام شہریوں کے زخموں پر چھڑک رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت عوام دشمن بجٹ کے ذریعے عام شہریوں کے زخموں پر مزید نمک چھڑکنے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے نے اپنی غلطی اور غفلت کا اعتراف کرلیا

اعظم سواتی

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ دنوں ڈہرکی میں پیش آنے والے ٹرین کے افسوسناک واقعے کی غلطی اور غفلت کا اعتراف بالآخر وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی  نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کراچی سے خیبر تک ملک اندھیرے میں ڈوب گیا، بارہ گھنٹے بجلی غائب

بجلی لوڈشیڈنگ

راولپنڈی (پاک صحافت) نااہل حکومت کی تبدیلی سے عوام کا جینا محال ہوچکا ہے۔ نئے پاکستان میں کراچی سے خیبر تک ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے۔ بارہ گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بڑے شہروں کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں و …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے لوڈ شیڈنگ کیخلاف کل سے احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کل سے بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار سے خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا آغاز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ ٹاک شو میں بدتمیزی کرنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر مندوخیل نے کہا ہے کہ اگر فردوس عاشق اعوان معافی …

Read More »

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم رہنما جیل سے رہا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد ن لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا …

Read More »

مسلمان ہی دہشتگرد ہیں!

مسلمان یورپ

اسلام آباد (پاک صحافت) کینیڈا میں گزشتہ دنوں ایک مسلمان خاندان کو صرف اس لئے ٹرک تلے کچلا گیا کہ وہ مسلمان تھے۔ مسلمان ہونے کے جرم میں ایک یورپی دہشت گرد نے خاندان کی پوری نسل کو ہی ختم کردیا۔ اتنی بے دردی کے ساتھ ان معصوم افراد کو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی اور سروکار نہیں ہے۔ یہ لوگ سیاسی انتقام اور ملکی خزانہ لوٹنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »