Tag Archives: ٹرین

بلوچستان سے ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) نوازشریف کے استقبال کیلیے بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے قافلے مینار پاکستان لاہور کیلئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے۔ …

Read More »

شمالی کوریا نے بیرون ملک سے شہریوں کی واپسی کی اجازت دے دی

شمالی کوریا

پاک صحافت کئی سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد بالآخر شمالی کوریا نے بیرون ملک مقیم شہریوں کو اپنے ملک واپس جانے کی اجازت دے دی۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے، شمالی کوریا کے مرکز برائے وبائی امراض کی روک تھام نے ہفتے کے روز …

Read More »

ٹرین کی پٹری میں لکڑی کے جوڑ والی خبر میں کوئی حقیقت نہیں۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ٹرین کی پٹری میں لکڑی کے جوڑ والی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پر …

Read More »

کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ہے۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے کا افسوسناک …

Read More »

بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس …

Read More »

لاہور میں شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں شدید دھند نے ٹرینوں کے شیڈول کو بھی متاثر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

ریلوے کے انتظامی امور کو ڈیجیٹائز کرنے کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کے انتظامی و مالی امور کو ڈیجیٹائز کرنے کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ریلوے کے امور کی ادائیگی میں ایک نئے …

Read More »

تھرکول ٹرانسپورٹیشن پراجیکٹ کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تھر کول ٹرانسپورٹیشن پراجیکٹ کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اعلی افسران کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) حالیہ بدترین سیلاب کی وجہ سے کئی ہفتوں معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں کو کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس …

Read More »

وزارت صحت کیجانب سے ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں ملک بھر میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس کے روک تھام کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا …

Read More »