Tag Archives: ٹانک

ٹانک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

دھماکہ

ٹانک (پاک صحافت) ٹانک میں دھماکے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد خان کا کہنا ہے کہ دھماکا نواحی علاقے کڑی حیدر کے خوڑ میں ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق …

Read More »

بہادر پولیس اہلکاروں نے ٹانک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا

پولیس

ٹانک (پاک صحافت) دہشت گردوں کی جانب سے ٹانک تھانے پر کئے جانے والے حملے کو بہادر پولیس اہلکاروں نے پسپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امن دشمنوں کا ٹانک میں دہشت گرد حملہ پسپا کردیا گیا، آمنے سامنے 15 منٹ فائرنگ کے بعد دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہو …

Read More »

وزیراعظم نے ٹانک کے سیلاب متاثرین میں نئے گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں

شہباز شریف

ٹانک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیرگھروں کی چابیاں متاثرین میں تقسیم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے رہائشی یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے سیلاب …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کام جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ٹانک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے چوبیس گھنٹے کام جاری رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ آج ٹانک کے علاقے پائی پہنچے اور …

Read More »

وزیرِاعظم کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہوگیا ہے، آج انہوں نے ان علاقوں کا خصوصی دورہ کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے سیلاب سے …

Read More »

پی ٹی آئی نے چار سال میں آئین کی روح کے منافی آئین سازی کی۔ مفتی اسعد محمود

اسعد محمود

ٹانک (پاک صحافت) مفتی اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ چار سال آئین کی روح کے منافی قوانین پاس کئے اور آئین سازی کی، آئین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے ٹانک …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) میرعلی اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں پاک فوج کے چار جوان شہید جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹانک میں …

Read More »