Tag Archives: وین

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس پر ہوئے دو دستی بم حملوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، تین اہلکار زخمی

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر موسی زئی …

Read More »

دہشت گردوں نے پاک چین دوستی کی اساس پر ضرب لگانے کی ایک ناکام کوشش کی، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا رشتہ نسل در نسل وفاؤں کا ایک سلسلہ ہے، دہشت گردوں نے پاک چین دوستی کی اساس پر ضرب …

Read More »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا، 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ناصرف وین میں آگ بھڑک اٹھی بلکہ اطراف میں گھڑی گاڑیوں …

Read More »