Tag Archives: وزیراعلی

یوم دفاع پر غازیوں اور شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا یوم دفاع کی مناسبت سے کہنا ہے کہ آج کے دن کی مناسبت سے وطن کا دفاع کرنے والے تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے احتساب عدالت کے باہر ذرائع ابلاغ …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے وفاق کو خبردار کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے وفاق کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی سلوک بند کرے بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں، …

Read More »

چور دروازے سے آنے والے ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے اب ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ تین سال میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو کوئی فائدہ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

مہنگائی، بیروزگاری اور غربت پی ٹی آئی کی عظیم کارکردگی ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت پی ٹی آئی حکومت کی گزشتہ تین سال کی عظیم کارکردگی میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کا آخری دور سمجھنے والے اپنی فکر …

Read More »

ہمارے پولیس کے شہداء نے خون کا نذرانہ دے کر امن بحال کیا۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ہمارے پولیس کے شہداء نے اپنی جان اور خون کا نذرانہ دے کر صوبے میں امن و امان کو بحال رکھا۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج حکومت کیطرف سے کرانے کا اعلان کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج سندھ حکومت کی جانب سے کروانے کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو ہدایت بھی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے کراچی میں مکمل لاک ڈاون کی منظوری

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں مکمل لاک ڈاون کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے شام چھ بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے متعلقہ محکموں کو کراچی میں شام چھ بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کراچی …

Read More »

وزیراعلی ہاوس سندھ کے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی ہاوس سندھ

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیراعلی ہاوس کے تمام دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے …

Read More »

پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں مرکز سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں مرکز سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا ہے کہ غیر …

Read More »