Tag Archives: نگراں وزیر اطلاعات

سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہ کرے، نگراں وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل …

Read More »

بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی، صوبائی نگراں وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔ ان کاکہنا ہے کہ کسی کو انتخابی عمل میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے سردار اختر …

Read More »

نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا کا ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ نے ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وال آف شیم بنانے پر جتنا خرچہ آئے گاتمام خرچہ وہ ذاتی طور پر خود برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ قاسم کے ابا نے 9 مئی کے واقعات میں بھی 25 افراد …

Read More »

ظلِ شاہ کیس میں یاسمین راشد، راجہ شکیل اور عمران خان گرفتار ہوسکتے ہیں، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مٹانے کے جرم میں یاسمین راشد، راجہ شکیل اور عمران خان  کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے ایک انٹرویو کے دوران …

Read More »

لاہور میں دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی۔ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد  لاہور میں  ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔ خیال رہے کہ نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی …

Read More »