Tag Archives: نگراں سیٹ اپ

حریم شاہ کا نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار

حریم شاہ

(پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شا ہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا ظہار کر دیا۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی تصویر …

Read More »

نگراں وزیر اعظم کی تعیناتی، شہباز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان آج ملاقات طے

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ تفصیلات  کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ہونے والی  ملاقات میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر …

Read More »

سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری ہے۔ خیال رہے کہ سندھ اسمبلی  اپنی آئینی مدت پوری کر کے 11 اگست کی رات تحلیل ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نگراں …

Read More »

شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن سے مشاورت کریں گے۔ قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ …

Read More »

اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، نگراں سیٹ اپ کے تحت الیکشن ایک ہی روز اور آئین کے مطابق ہوں گے۔ ن لیگ کا دو ٹوک اور واضح مؤقف …

Read More »

عمران خان کو ٹیرین کیس میں نااہل ہونا ہے تو اپنی غلطی سے ہی ہونا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان کو ٹیرین کیس میں نااہل ہونا ہے تو اپنی غلطی سے ہی ہونا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ توشہ خانے کی گھڑیاں کیا مسلم …

Read More »