Tag Archives: ناکام

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پولیس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ …

Read More »

دہشتگردوں کا ژوب میں گیریژن پر حملہ ناکام، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور …

Read More »

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں علاقہ طورہ وڑی میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں آپریشن …

Read More »

جاپان کا چاند پر لینڈنگ کا مشن ’ہاکوٹو آر 1‘ کی ناکامی کی وجہ سامنے آگئی

چاند

(پاک صحافت) جاپانی اسٹارٹ اپ آئی اسپیس کارپوریشن (ispace) کے چاند پر لینڈنگ کا مشن ہاکوٹو آر کی ناکامی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ گزشتہ مہینے چاند پر لینڈنگ کے مشن کی ناکامی کی وجوہات بتاتے ہوئے کمپنی کا کہنا ہے کہ اونچائی کی مس کلکیولیشن کی وجہ سے …

Read More »

جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں …

Read More »

بہادر پولیس اہلکاروں نے ٹانک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا

پولیس

ٹانک (پاک صحافت) دہشت گردوں کی جانب سے ٹانک تھانے پر کئے جانے والے حملے کو بہادر پولیس اہلکاروں نے پسپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امن دشمنوں کا ٹانک میں دہشت گرد حملہ پسپا کردیا گیا، آمنے سامنے 15 منٹ فائرنگ کے بعد دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہو …

Read More »

دشمن کے تمام منصوبے خاک میں مل گئے : رہبر انقلاب اسلامی

آیت اللہ خامنہ ای

پاک صحافت رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کے حوالے سے دشمن کے جامع منصوبے ناکام ہو گئے ہیں۔ آیت اللہ ہلال العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کے روز تہران میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے اہلبیت شعراء اور …

Read More »

برطانیہ کا پہلا خلائی مشن ناکامی کا شکار ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو لانچ کے دوران ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  سیٹلائیٹس لے جانے والا راکٹ ہی کہیں گم ہوگیا۔ برطانیہ کے علاقے کورن وال کی اسپیس پورٹ سے اسٹارٹ می اپ خلائی مشن کو …

Read More »

نوازشریف جلد پاکستان آکر عوام کی قیادت کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ان شاءاللہ نوازشریف جلد پاکستان آکر عوام کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ ہم اسمبلیوں سے باہر آرہے …

Read More »