Tag Archives: موبائل ایپ

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے 24 اگست کو تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اب ویب ورژن تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ مگر اب …

Read More »

16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید کی گئی، کبھی اس کا گلہ نہیں کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ انہیں آج ذمہ داری سنبھالے 16  ماہ ہوچکے ہیں، اس عرصے میں ان پر جتنی بھی تنقید کی گئی انہوں نے اس کا کبھی گلہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ درست تنقید سے مدد ملتی ہے اور …

Read More »

گوگل میپس کو مکمل بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کا تجربہ اب مکمل طورپر بدلنے والا ہے۔ گوگل میپس میں ایمرسیو (Immersive) ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے لوگوں کے لیے مطلوبہ منزل تک جانے کا راستہ سمجھنا آسان ہو …

Read More »

ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  اتھارٹی(پی ٹی اے) نے صارف دوست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کردیا۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپ اینڈرائیڈ (گوگل پلے) اور آئی او …

Read More »