Tag Archives: منصوبہ

گرین لائن منصوبہ، شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شاہد خاقان

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گرین لائن منصوبے کے افتتاح سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کوئی 1 منصوبہ دکھا دیں …

Read More »

حکومت نے بدترین ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب ہم ناظم آباد میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرنے گئے تو حکومت نے بدترین ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا۔ مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل کاکہنا ہے کہ حکومت رینجرز سے …

Read More »

امریکہ کا ڈرٹی گیم یمن میں بری طرح شکست کھانے کے بعد یمن کو تقسیم کرنے کی تیاریاں شروع

یمنی

صنعاء {پاک صحافت} غریب ملک یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش ناکام ہو گئی۔ یمن کے میڈیا ذرائع نے امریکی خصوصی ایلچی برائے یمن کی جانب سے یمن کی تقسیم کی امریکی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔ یمن کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹم لینڈر کنگ نے جمعرات …

Read More »

پناہ گزینوں کے بہانے امریکہ حملے کے چکر میں: لوکاشینکو

الیکزینڈر لوکاشنکو

پاک صحافت بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا مہاجرین کے معاملے کو بہانہ بنا کر حملہ کرنا چاہتا ہے۔ الیگزینڈر لوکاشینکو کا کہنا ہے کہ امریکہ بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد پر پناہ گزینوں کے معاملے کو اپنے مفاد میں موڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

گیس بحران سمیت دیگر مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں گیس بحران پر انتہای تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل حکومت قرار دے دیا۔ پی پی چیئرمین کاکہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان مسلسل بحرانوں کو جنم دے کر …

Read More »

ہم نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت کی ہے: فیصل بن فرحان

فیصل بن فرحان

ریاض (پاک صحافت) فیصل بن فرحان نے کہا کہ ہم ابھی تک ایران کے ساتھ مذاکرات میں کسی ٹھوس نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں لیکن ہم نے کافی پیش رفت کی ہے جس سے ہمیں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ ینگ جرنلسٹس کلب کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل …

Read More »

حکومت کرپشن کا جھوٹ بول کر اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

خانیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کرپشن کا جھوٹ بول کر اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے، عوام کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری …

Read More »

داعش آج یورپ کا پڑوسی ہوتا اگر ایران شامی اور عراقی اقوام کے ساتھ نہ ہوتا: صدر رئیسی

رئیسی

تہران {پاک صحافت} ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی خطے کے تمام ممالک کی خود مختاری کا تحفظ ہے۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ جو چیز دنیا کے امن و سلامتی کے لیے سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ قوموں …

Read More »

گوادر حملہ، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شدید مذمت

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گوادر میں کام کرنے والے چینی عملے پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے پر چینی حکام کے خدشات کو فوری دور کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »

سی پیک کی بنیاد پیپلز پارٹی کی حکومت نے رکھی تھی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین راہداری منصوبے (سی پیک) کی بنیاد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت اور چین کی سب سے بڑی کمیونسٹ پارٹی نے ڈالی تھی۔ ان کا کہنا ہےکہ کمیونسٹ پارٹی اب دنیا کی سب …

Read More »