Tag Archives: ملی یکجہتی کونسل

پی ٹی آئی حکومت کرپشن میں مزید اضافے کا باعث بنی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

ابو الخیر محمد

اسلا م آباد (پاک صحافت) ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے ملک میں بڑھتی کرپشن پر پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں کرپشن ختم کرنا توبہت دور کی بات ہے وہ کرپشن کم بھی نہیں کرسکی …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کیخلاف ملی یکجہتی کونسل نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں اور مسجد اقصی کی حمایت میں پاکستان کی دینی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، …

Read More »

یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ تقریب کا انعقاد

یوم القدس

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں قرارداد پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت المسلمین اور ملی …

Read More »

معاہدے کے مطابق فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل

لاہور (پاک صحافت) دینی جماعتوں کی تنظیم ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فرانس کے سفیر کے معاہدے کے مطابق فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ  حکومت ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ …

Read More »