پشاور (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں …
Read More »