Tag Archives: ملکی سیاست

مولانا فضل الرحمان کا تجربہ اور شعور ہم سے زیادہ ہے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی   کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا تجربہ  اور شعور ہم سے زیادہ ہے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنی …

Read More »

ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے  ایاز صاق کے بیان پر حکومتی وزرا کے بیانات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا۔ عابد …

Read More »

ایک کمپنی ملک کی سیاسی سمت کا فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر اپنے اور اپنی پارٹی کے تمام اکاؤنٹس کو لاک کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک کمپنی ملکی سیاست کی سمت کا فیصلہ کرنے کی …

Read More »