Tag Archives: مشکل فیصلہ

شادی سب سے مشکل لیکن آسان ترین فیصلہ تھا، ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے دیرینہ دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ہمراہ زندگی کا نیا باب شروع کرنے کے چند روز بعد اسے زندگی کا سب سے مشکل ترین اور بیک وقت سب سے آسان فیصلہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل نکل آئیں گے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ابھی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں، امید ہے 2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل نکل آئیں گے۔ شیری رحمان نے کہا کہ سال 2023 کے لیے ہم سب کو پُرامید …

Read More »

ملک اور عوام آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اور عوام آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، ملک کی تمام جمہوری قوتوں کو اکٹھا ہو کر اتفاق رائے سے فیصلے کرکے …

Read More »

سابق حکومت اور حکمرانوں کی وجہ سے مشکل فیصلے کیے اور ابھی مزید کرنے پڑیں گے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت اور حکمرانوں کی وجہ سے مشکل فیصلے کیے اور ابھی متحدہ حکومت کو مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت …

Read More »

حکومت مشکل فیصلوں کا سارا بوجھ عوام پر نہیں ڈالے گی، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پنجاب حکومت کے فیصلوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مشکل معاشی صورت حال میں بہت قابل تعریف اور احسن فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک …

Read More »