Tag Archives: مشاورتی اجلاس

دفاعی پیداوار کے شعبے میں خود کفالت کے لیے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان مذاکرات

پاکستان

پاک صحافت دفاعی شعبے میں تیسرے مشاورتی اجلاس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے عسکری حکام نے دفاعی صنعت کی پیداوار کے شعبے میں خود کفالت کے حصول سمیت مشترکہ اہداف کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے منگل کو پاک صحافت …

Read More »

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے، مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ  نواز شریف کو ’مائنس‘ کرنے والے خود ’مائنس‘ ہو چکے ہیں اور نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پیغام پاکستان کی ترقی اور مہنگائی …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینا کا مشورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم کو رابطہ کمیٹی کی رائے کے بعد فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

تاجکستان کے صدر: افغانستان کے حالات مزید خراب ہوں گے

تاجکی صدر

پاک صحافت تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان کے مشاورتی اجلاس میں کہا: “ہماری پیشین گوئیوں کے مطابق، افغانستان کی صورتحال مزید خراب ہو جائے گی۔” تاجکستان کی ایشیا پلس نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق امام علی رحمان …

Read More »

پی ڈی ایم ایک بار پھر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے تیار

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک بار پھر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئےتیار ہے۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  مشاورتی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم …

Read More »