Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

وزارتیں لیے بغیر پیپلزپارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزارتیں لیے بغیر پیپلزپارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا اصولی فیصلہ ہے ہمیں پاکستان کے ساتھ رہنا ہے، …

Read More »

مریم نواز، خواجہ آصف سمیت الیکشن جیتنے والے 18 امیدواروں کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے علیم خان، مریم نواز، عطا تارڑ، عون چوہدری اور خواجہ آصف سمیت عام انتخابات میں فاتح قرار دیے گئے 18 امیدواروں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے …

Read More »

مریم نواز وزیراعلیٰ بنیں تو این اے 119 کی سیٹ چھوڑ دیں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ذرائع کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بنیں تو وہ قومی اسمبلی کی این اے 119 کی سیٹ چھوڑ دیں گی۔اس صورتحال میں این اے 119 کے ضمنی الیکشن پر ن لیگ خواجہ سعد رفیق کو ٹکٹ دے گی۔ دوسری …

Read More »

ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اگر آزاد اراکین حکومت بنا سکتے ہیں تو بڑے شوق سے بنائیں، اگر آزاد اراکین اکثریت …

Read More »

ہمیں توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، سروے بتا رہے تھے 85 اور 100 کے قریب نشستیں ہوں گی۔ مصدق ملک نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں کسی کو بھی واضح مینڈیٹ نہیں ملا، خواہش …

Read More »

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

ظفروال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا …

Read More »

پیپلز پارٹی سے پاور شیئرنگ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے پاور شیئرنگ پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں …

Read More »

وزیراعظم کیلئے ہمارے امیدوار بلاول بھٹو ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیلئے ہمارے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا ہے، آگے کا لائحہ …

Read More »

شہبازشریف سے ملاقات کرنے والے نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی نے نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد منتخب ہونے والے پانچ ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات کرنے والوں میں این اے 189 سے …

Read More »

شہبازشریف کا 24 گھنٹوں کے دوران مولانا فضل الرحمن سے دوسری بار رابطہ

شہباز شریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف نے 24 گھنٹوں کے دوران مولانا فضل الرحمن سے دوسری بار رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر حالیہ انتخابات …

Read More »