Tag Archives: مسئلہ

جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی

(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …

Read More »

آرمی چیف کا سیکریٹری جنرل یو این سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے …

Read More »

اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم مشکل صورتحال سے گزر رہی ہے۔ تحریک انتشار کا صرف ایک مسئلہ ہے کہ عمران خان …

Read More »

اگر بھارت ذمہ دار ملک کا کردار ادا کرے تو بات چیت ہو سکتی ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر پاکستان کا موقف واضح ہے، مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ذمہ دار ملک کا کردار ادا کرے تو …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر سوال اٹھا دیے! چوری نہیں ہوتی تو مودی سرکار کو کس بات کا ڈر ہے؟

مودی

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے منگل کو مرکز کے موجودہ نظام پر اپنی پسند کے حاضر سروس بیوروکریٹس کو الیکشن کمشنر (ای سی) اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے طور پر تعینات کرنے کے نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ غیر سیاسی کردار کا حامل …

Read More »

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد …

Read More »

یوکرین جنگ کے بارے میں بھارت اور چین یکساں سوچتے ہیں

وزیر خارجہ

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان اور چین کو مختلف نظروں سے دیکھتا ہے لیکن دونوں ممالک یوکرین کے بحران کے بارے میں ایک جیسا سوچتے ہیں اور بات چیت سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

حکومت کو سیاسی طور پر ایسی تاریخی شکست دینگے کہ یہ یاد رکھیں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما عبدالغفور حیدری  کا کہنا ہے کہ حکومت  کو سیاسی  طور پر ایسی تاریخی شکست دینگے کہ یہ یاد رکھیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ اپوزیشن نے بھی تلوار نیام سے نکال لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آئی فون 13 سیریز میں بڑی خامی سامنے آگئی

ایپل کمپنی

کراچی (پاک صحافت) آئی فون 13 سیریز میں بڑی خامی سامنے آگئی،  صارفین کے مطابق آئی فونز کی اسکرینز ارغوانی (مجنٹا) رنگ کی ہوجاتی ہے اور فون بار بار کریش ہوجاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کے آئی فون لاک ہوجاتے ہیں اور اور ڈسپلے گلابی رنگ …

Read More »

عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ای وی ایم نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی شرح پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 17اعشاریہ 37 …

Read More »