Tag Archives: مبارکباد

وزیر خارجہ کی عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی قوم سمیت پوری امتِ مسلمہ کو عید …

Read More »

وزیراعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چین کے قومی دن پرچینی قیادت اورعوام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کم …

Read More »

مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کی مبارکباد

مریم نواز مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »

خدا نے جھوٹوں کو آج بے نقاب کردیا ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ خدا نے آج جھوٹوں کو بے نقاب اور سچوں کو سرخرو کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مریم نواز کو بریت پر مبارک بادی اور ساتھیوں …

Read More »

سعید غنی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پوری ٹیم کو چوتھے ون ڈے میں شاندار کارکردگی …

Read More »

حماس: الخلیل آپریشن صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کا فطری نتیجہ ہے

فوج

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے شہادتوں کے آپریشن کو مبارکباد دیتے ہوئے اس کارروائی کو صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی شہروں، قیدیوں اور مقدس مقامات کے خلاف جرائم میں اضافے کا قدرتی نتیجہ قرار دیا۔ فلسطین کی “شہاب” نیوز ایجنسی کی ارنا کی رپورٹ کے …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے درمیان ویڈیو لنک …

Read More »

ایران کی انڈونیشیا کو مبارکباد، تعلقات کو وسعت دینے پر زور

رئیسی

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انڈونیشیا کے یوم آزادی پر ملک کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر ممکن حد تک مضبوط ہوں گے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر …

Read More »

ہماری ہر کوشش اور ہر قدم پاکستان کی بہتری اور ترقی کیلئے ہوگا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آج یوم آزادی کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہ ہماری ہر کوشش اور ہرقدم پاکستان کی بہتری اور ترقی کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر عوام کیلئے اپنے …

Read More »

یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عید کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عیدالاضحی کے عظیم دن کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »